the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر،20مارچ(ایجنسی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک بس حادثے میں 20 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چار کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ



سوپور سے ہندواڑہ جا نے والی بس وڈورہ کے پاس پلٹ گئی جس سے 20 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال لے جایا گیا جبکہ شدید زخمی چار افراد کو بہتر علاج کے لیے سرینگر ریفر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.